اطفال ادب کے مایہ ناز ادیب " جدون ادیب" کی تصاویر۔

اسلم رضا غوری

لائبریرین
جدون ادیب محمود شام کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے۔
جدون ادیب ڈاکٹر روتھ کے ساتھ۔
جدون ادیب اور الطاف پاریکھ کی مشترکہ سالگرہ
 
آخری تدوین:
یہ زمرہ اردو محفل کے اراکین کے تعارف کا ہے، یہاں کسی ادیب کا تعارف اس وقت تک مناسب نہیں جب تک وہ محفلین نہ بن جائیں۔ ہمارا خیال ہے کہ اس لڑی کے لیے محفل ادب کا کوئی گوشہ درست ہونا چاہیے۔ :) :) :)
 
Top