اشکال حروف فی الخط الثلث للآمدی

الف نظامی

لائبریرین
hamidulamidi.JPG

معروف عثمانی خطاط حامد الآمدی کے خط میں خطِ ثلث کی اشکال۔
گرافک ماہرین سے گزارش ہے کہ اگر ان تصاویر کی حالت بہتر بنا دیں تو از حد نوازش ہوگی۔
حالت بہتر بنانے سے مراد بیک گراونڈ کی صفائی ہے۔
اگر یہ تصاویر واضح ہو جائیں تو ان اشکال کی بنیاد پر سے خط ثلث کی تیاری میں مدد لی جاسکتی ہے۔
والسلام مع الاکرام
 
Top