اشعار پر عوامی تبصرہ

اس سلسلے میں اشعار پر عوامی تناظر میں تبصرے ہوا کریں گے۔ آج کا شعر:

بھاڑ میں جائے دنیاداری بھاڑ میں جائیں لوگ
ہم نے تنہا شام گزاری بھاڑ میں جائیں لوگ
 

عظیم

محفلین
محترم آپ کی یہ لڑی دیکهتے ہی دل میں کهل بڑی سی مچ گئی
ایک وہم سا کهائے جا رہا ہے کہیں ایسا نہ ہو ہمارے کہے گئے سب اشعار اس (لڑی ) میں ارسال کر دیئے جائیں
پہلا شعر ہی ہمارے ذوق پر گراں گزرا .
 
آخری تدوین:
Top