اشعار برائے اصلاح

انیس جان

محفلین
کبھی جاڑو کبھی سینڈل کبھی بیلن کبھی چمٹا
غرض کیا کیا ستم ہوتے ہیں مجھ مظلوم شوہر پر

کبھی جو بات اٹھاتا ہوں ٹہرتا ہوں میں ہی ملزم
نہیں آتا مگر الزام کوئی بھی ستم گر پر
الف عین
یاسر شاہ
 

الف عین

لائبریرین
کبھی جو بات اٹھاتا ہوں ٹہرتا ہوں میں ہی ملزم
اس کو بہتر روانی کی خاطر
کبھی جو بات اٹھاتا ہوں ٹہرتا میں ہی ہوں ملزم
کر دو
باقی درست ے
 
Top