دوگانا اشاروں اشاروں میں دل لینے والے ۔۔۔۔

فرخ منظور

لائبریرین
گلوکار:‌ آشا بھوسلے، محمد رفیع
فلم: کشمیر کی کلی (شرمیلا ٹیگور کی پہلی فلم)
موسیقی: شنکر، جے کشن
 

تعبیر

محفلین
اس فلم کا ایک اور گانا بہت ہی اچھا ہے بول مجھے یاد نہیں آرہے :( کشتی میں پکچرائز ہے
کسی کو یاد ہے :confused:
 

فرخ منظور

لائبریرین
اس فلم کا ایک اور گانا بہت ہی اچھا ہے بول مجھے یاد نہیں آرہے :( کشتی میں پکچرائز ہے
کسی کو یاد ہے :confused:

جی ہاں آپ مجھ سے رابطہ کیا کریں - مجھے مراثیوں کی طرح بالی وڈ کی اداکاروں کے شجرہ نسب تک یاد ہیں - :) وہ گانا تھا -
تعریف کروں کیا اسکی جسنے تجھے بنایا
یہ چاند سا روشن چہرہ زلفوں کا رنگ سنہرا
 

تعبیر

محفلین
ارے ہاں یہی تو ہے اب مجھے کہنا پڑے گا کہ تعریف کروں کیا اسکی جس نے تجھے (مطلب اپکو) اتنا علم دیا :grin:

مجھے آپ سے ایک اور معاملے میں بھی رابطہ کرنا تھا آجکل آپ کافی دنوں سے انٹرویو سے کیوں غائب ہیں؟؟؟کیا کوئی ناراضگی ہے :confused:
 

فرخ منظور

لائبریرین
ارے نہیں محترمہ بالکل نہیں - بس کچھ مصروفیت اور جب مصروفیت نہیں ہوتی تو بجلی بھی نہیں ہوتی کل کوشش کروں گا - ابھی بھی لائٹ جانے والی ہے -
 
Top