ہادیہ
محفلین
کنکشن کا ہو شاید بیلنس تو ابھی 3 دن پہلے کروایا۔۔ منتھلیکنکشن کا مسئلہ ہو تو وہ تو خود ہی جب کنکٹ ہو جاتا ہے تو صحیح ہو جاتا ہے، بیلنس کا ہو تو بیلنس سے![]()
شکریہ
کنکشن کا ہو شاید بیلنس تو ابھی 3 دن پہلے کروایا۔۔ منتھلیکنکشن کا مسئلہ ہو تو وہ تو خود ہی جب کنکٹ ہو جاتا ہے تو صحیح ہو جاتا ہے، بیلنس کا ہو تو بیلنس سے![]()
کہنا چاہ رے نے کہ evo چ بیلنس کراؤ۔پھر صحیح کیسے کرتے ہیں آپ؟
مجھے سمجھ آ گئی ہے وہی بتایا ہے 3 دن پہلے ہی evo میں بیلنس کروایا ہےکہنا چاہ رے نے کہ evo چ بیلنس کراؤ۔
میرا خیال ہے اب آپ "تھریڈ" ہی بدل لیںاس کے اب تین حل باقی بچتے ہیں
ایوو بدل لو
کمپیوٹر بدل لو
دونوں ای بدل لو
چوتھے حل کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔
نے سے پہلے مراسلہ بھیج دیا تھا۔مجھے سمجھ آ گئی ہے وہی بتایا ہے 3 دن پہلے ہی evo میں بیلنس کروایا ہے
آپ کو خود سمجھ نہیں آتی
ہاہاہامیں نے پڑ
نے سے پہلے مراسلہ بھیج دیا تھا۔
میرے ساتھ یہ مسئلہ ہو تو میں evo چھڑک کر دوبارہ لگاتا ہوں۔ بعض اوقات ہیت سٹروک کا شکار ہو جاتی ہے بیچاری۔
جھڑکنا لکھنا چاہ رہےہیں ںشاید....ہاہاہا
evoکو کیسے چھڑکاتے ہیں![]()
میرا خیال ہے کہ ایوو کو پھڑکانے کی بات کر رہے تھے بھائی۔ہاہاہا
evoکو کیسے چھڑکاتے ہیں![]()
جیسے وڈّے ہیرو دا پین چھڑکائی دا سی۔ بس ساتھ پھونک اضافی مارنی پڑتی کہ ٹھنڈی جلد ہو جائے۔ہاہاہا

سوال درست ہے جواب نہیں آتاویسے سوال تو یہ بھی ہے کہ اگر انٹرنیٹ نہیں چل رہا تو ابھی اردو محفل کن شعاعوں کے توسط سے چالو ہے؟
پنجابی میں لکھا ہے۔ایک سیریس مسئلہ
جھڑکنا لکھنا چاہ رہےہیں ںشاید....
یقیناً کسی کرامت سے کم نہیں ہے۔ویسے سوال تو یہ بھی ہے کہ اگر انٹرنیٹ نہیں چل رہا تو ابھی اردو محفل کن شعاعوں کے توسط سے چالو ہے؟
مجھے بھی کرامت کے زور پر نیٹ چلوانا ہے.. بلا پیسوں کے... کس سے رابطہ کروں؟؟؟یقیناً کسی کرامت سے کم نہیں ہے۔
رابن ہڈ سےمجھے بھی کرامت کے زور پر نیٹ چلوانا ہے.. بلا پیسوں کے... کس سے رابطہ کروں؟؟؟
مفت میں کچھ نہیں ملتا۔۔۔مجھے بھی کرامت کے زور پر نیٹ چلوانا ہے.. بلا پیسوں کے... کس سے رابطہ کروں؟؟؟