اسٹیٹس محفل کے ؟

یوسف سلیم

محفلین
کوہی لڑی ہے کے جس میں درج ہو کے اسٹیٹس کب اور کیسے ملتے ہیں اور ان کا مطلب کیا ہے؟ نئے لوگوں کے لیے آسانی ہوگی
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آپ کی بات سمجھ نہیں آئی کہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں، کس اسٹیٹس ملنے کی بات کر رہے ہیں۔
اگر آپ اس کا پوچھ رہے کہ جو نام کے ساتھ محفلین/ لائبریرین/ وغیرہ وغیرہ لکھے ہیں۔ تو ہر محفل میں شمولیت اختیار کرنے والا بنیادی طور پرمحفلین ہی ہوتا ہے، بعد میں اس پر کوئی ذمہ داری اگر عائد کی جائے تو اسٹیٹس میں اسی ذمہ داری کا اظہار بھی کیا جاتا ہے۔ یہ سب کچھ منتظمین کے دائرہ اختیار میں ہے۔
 
Top