بہت بہت شکریہسالگرہ مبروک۔ پر یہ ہیں کون ؟؟![]()
بہت بہت شکریہ سسٹرسالگرہ بہت مبارک ہو میری طرف سے بھی![]()
تعارف میں عمر لکھنا مت بھولئیے گا ۔۔بہت بہت شکریہ کہ نہ جانتے ہوئے بھی آپ نے آج ہمیں وش کیا ۔۔۔ ۔ہم جلد ہی اپنا تعارف پیش کریں گے شکریہ
ایک لڑکی سے ایسی امید کیسے کر سکتے ہیں آپ کہ وہ آپ کو اپنی اصل عمر ہی بتائے گیتعارف میں عمر لکھنا مت بھولئیے گا ۔۔![]()
لڑکی ہوئی تو بتائے گی ۔۔ مائی ہوئی تو پرہیز کرے گی ۔۔ایک لڑکی سے ایسی امید کیسے کر سکتے ہیں آپ کہ وہ آپ کو اپنی اصل عمر ہی بتائے گی
ہاہاہا ایسا ہی کچھ ہو ضروری تو نہیںلڑکی ہوئی تو بتائے گی ۔۔ مائی ہوئی تو پرہیز کرے گی ۔۔![]()
بہت شکریہ سسٹر بہت اچھا لگا آپ سب کا وش کرنا حالانکہ آپ سب مجھے اتنا جانتے بھی نہیںسالگرہ مبارک ہو بہنا![]()
گُڈ ۔۔ہاہاہا ایسا ہی کچھ ہو ضروری تو نہیںاپنی مرضی کی بات ہوتی ہے
بہت شکریہ سسٹر بہت اچھا لگا آپ سب کا وش کرنا حالانکہ آپ سب مجھے اتنا جانتے بھی نہیں![]()
بیس سال اور صرف 240 مہینےسالگرہ مبارک ہو اسماء جی
بیس سال اور کتنے مہینے؟؟؟؟