اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز:20 واں میچ

ابن توقیر

محفلین
پاکستان سپرلیگ کا 20 واں میچ آج نو بجے ہوگا،اس کے بعد پلے آف مرحلے کا آغاز ہوگا۔اس میچ میں کراچی کنگز اور ان کے ساتھ لاہور کے لیے "اگرمگر" کی صورتحال رہے گی۔کراچی کے مدمقابل اسلام آباد کولیفائی کرچکی ہے پر کراچی کو یہاں جیت درکار ہے۔لاہوراسلام آباد کے جیت کے مارجن پر انحصار کرے گا لیگ کے اگلے مرحلے تک رسائی کے لیے۔
 

ابن توقیر

محفلین
chasing.jpg

min%2Bovers.jpg
 
صرف ایک اور ممکنہ صورت بتائی ہے. موسم کا کوئی نہیں پتہ. :p
پھر خیر ہے وگرنہ میں ڈر گیا تھا کہ کہیں میچ بارش میں نہ تیرتا رہے۔
اس وقت لائیٹ شاور ہے لیکن موسم صاف ہونے کے امکانات زیادہ ہیں۔
 
کرک انفو
7.20pm Bad news folks. I am given to understand that there has been a downpour in Dubai. No official word yet on whether the toss has been delayed. We will keep you posted.
Right then, live pictures cut a gloomy picture. It is absolutely pelting down in Dubai. Has been raining all day, and Alan Wilkins on air says that the roads leading to the stadium are all flooded. The square and the pitch have been covered, but the outfield has been left open. It has copped a lot of rainfall. Also, the Supersoppers are dropping water outside the main square, which makes matters worse. There are not great drying up facilities, just two SuperSoppers that have been doing the rounds.
 

arifkarim

معطل
دبئی میں بارشیں کروانے کا کنٹریکٹ پی ایس ایل کو مل گیا۔ قوم کو ایک اور مبارک باد۔ ہے کوئی جس کے بعد یہ ٹیکنالوجی ہو؟
 
Top