اسلامی ممالک

عزیزامین

محفلین
اسلامی ممالک کا تعارف ہونا چاہیے جبکہ ہم دیگر ممالک میں میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اسے اگنور کرتے رہے ہیں کیا خیال ہے
 

پپو

محفلین
چلیں ابتداء میں کیے دیتا ہوں
پاکستان
درالحکومت اسلام آباد
صوبے پانچ
1 پنجاب
2 بلوچستان
3خیبر پختونخواہ
4 سندھ
5 گلگت بلستان
اور جو چاہیے سوالوں کی صورت پوچھتے جاؤ
 

پپو

محفلین
قومی زبان اردو
اس کے علاوہ
پنجابی
سندھی
بلوچی
پشتو
پوٹھو ہاری
سرائیکی
میواتی
 
Top