اسلامک کوئز

باذوق

محفلین
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی وفات تو خلیفہ راشد حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے عہد میں ہوئی تھی۔
اور آپ کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ آپ کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا : سلمان منا اھل البیت
 

سارا

محفلین
جی ہو سکتا ہے نجاشی ہی ہوں میرا خیال ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا غائبانہ نماز جنازہ پڑھایا تھا
 
جی بالکل درست فرمایا،یہ اعزاز شاہ حبشہ نجاشی ہی کو حاصل ہے کہ انہوں نے نبی پاک کو نہ دیکھا مگر نبی علیہ السلاۃ و السلام نے ان کا غإئبانہ جنازہ پڑھایا۔
ایسی ہستی کو مصطلح الحدیث میں مخضرم کہا جاتا ہے۔اور وہ صرف یہی ہیں۔
 
سوال : وہ کون سے تابعی ہیں جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر رضی اللہ عنہ کو خاص وصیت کی کہ اگر تم ان سے اپنی مغفرت کی دعا کرواسکو تو ضرور کروانا اور عمر رضی اللہ عنہ نے ان تک یہ بات اپنے زمانے میں پہنچإئی؟

اشارہ : ان کی فضیلت میں حدیث صحیح مسلم میں ہے، وہ کوفہ کے کبار تابعین میں سے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
سوال : وہ کون سے تابعی ہیں جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر رضی اللہ عنہ کو خاص وصیت کی کہ اگر تم ان سے اپنی مغفرت کی دعا کرواسکو تو ضرور کروانا اور عمر رضی اللہ عنہ نے ان تک یہ بات اپنے زمانے میں پہنچإئی؟

اشارہ : ان کی فضیلت میں حدیث صحیح مسلم میں ہے، وہ کوفہ کے کبار تابعین میں سے ہیں۔

حضرت اویس قرنی رحمتہ اللہ علیہ
 

فہیم

لائبریرین
شکریہ۔

سوال: کوئی دو ایسی شخصیات بتائیں جن کا پیغمبر نہ ہوتے ہوئے بھی قران پاک میں ذکر اچھے لفظوں میں آیا ہے۔
 
سوال : قرآنِ مجید فرقانِ حمید میں صرف ایک ہی صحابی رضی اللہ عنہ کا نام ذکر ہوا ہے۔وہ کون سے صحابی ہیں؟ اور کس جگہ ان کا نام استعمال کیا گیا ہے؟
 
زید بن حارثہ رضی اللہ تعالٰی
سورہ احزاب آیت 38
آدھا جواب درست
وَإِذْ تَقُولُ لِلَّذِي أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَأَنْعَمْتَ عَلَيْهِ أَمْسِكْ عَلَيْكَ زَوْجَكَ وَاتَّقِ اللَّهَ وَتُخْفِي فِي نَفْسِكَ مَا اللَّهُ مُبْدِيهِ وَتَخْشَى النَّاسَ وَاللَّهُ أَحَقُّ أَن تَخْشَاهُ فَلَمَّا قَضَى زَيْدٌ مِّنْهَا وَطَرًا زَوَّجْنَاكَهَا لِكَيْ لا يَكُونَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ حَرَجٌ فِي أَزْوَاجِ أَدْعِيَائِهِمْ إِذَا قَضَوْا مِنْهُنَّ وَطَرًا وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ مَفْعُولا (37)

آدھا ذرا سا غلط۔۔۔
سورہ احزاب آیت 37
 

سارا

محفلین
سوری میں نے قرآن کھول کر آیت نمبر نہیں دیکھا تھا اس لیے آیت کی غلطی ہو گئی۔۔
********
ابو عبیدہ بن الجراع
 

سارا

محفلین
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق منافقوں پر کونسی 2 نمازیں بھاری ہیں؟؟
 

arifkarim

معطل
سوال: مہینہ رمضان الکریم میں تماز تراویح کا اہتمام کس خلیفہ کے دور میں شروع ہوا۔ اور اسکی کیا وجہ تھی؟
 
Top