تعارف اسلامُ علیکم

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اردومحفل میں خوش آمدید۔ آپ کے نام سے ہمیں ایسے لگا جیسے ہماری بے حد پیاری محفلین ماوراء بٹیا رانی واپس آ گئی ہوں جو پچھلے کچھ عرصہ سے کہیں نظر نہیں آ رہیں۔ (اللہ انھیں خوش رکھے، آمین!) :) :) :)

آپ کی ادبی ذوق کی تسکین کے لیے تو یہاں کافی کچھ موجود ہے۔ امید ہے کہ آپ سے بھی ہمیں کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ کسی مشکل کی صورت میں ،محفل انتظامیہ سے بلا تکلف رابطہ کریں۔ :) :) :)

مجھے بھی بے اختیار ماوراء کی یاد آئی، اللہ کرے کہ بہت خوش ہوں جہاں بھی ہوں، آمین
 
خوش آمدید محترمہ ۔۔۔ آپ ماوراء ضیا ہیں یا مارواضیاء؟۔۔۔ یہ نام پہلی مرتبہ سنا ہے
افف! کیا نظر پائی ہے جناب نے۔ ہم ابھی تک بے خیالی میں اسے ماورا ہی پڑھتے رہے اور اسی بنیاد پر پرانی رکن ماورا بٹیا کو یاد بھی کرتے رہے۔ :) :) :)
 
ملائکہ

محفلین
اردومحفل میں خوش آمدید۔ آپ کے نام سے ہمیں ایسے لگا جیسے ہماری بے حد پیاری محفلین ماوراء بٹیا رانی واپس آ گئی ہوں جو پچھلے کچھ عرصہ سے کہیں نظر نہیں آ رہیں۔ (اللہ انھیں خوش رکھے، آمین!) :) :) :)

آپ کی ادبی ذوق کی تسکین کے لیے تو یہاں کافی کچھ موجود ہے۔ امید ہے کہ آپ سے بھی ہمیں کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ کسی مشکل کی صورت میں ،محفل انتظامیہ سے بلا تکلف رابطہ کریں۔ :) :) :)
جی بالکل مجھے بھی ایسا ہی لگا جیسے پرانی والی ماوراء واپس آگئی ہیں لیکن ایسا نہیں ہوا:( میری بھی دعا یہی ہے کہ وہ بس خوش ہوں جہاں بھی ہوں۔۔۔۔

اور میری طرف سے ویلکم سس ماروا ضیا :)
 
Top