استفسار

" سیاسات شرعی سیکولر سوالات اور اسلام پسندوں کی غلط فہمیاں "

کے عنوان سے سیاسیات کی لڑی میں ایک مضمون لگایا تھا جیسے بغیر کسی تصریح منہا کر دیا گیا اور اس بابت کچھ اطلاع بھی نہیں اگر احباب کو میری موجودگی اس فورم پر گوارا انھیں تو صاف بتلا دیجیے خادم کوچ کر جاءے گا.
 
یہ دوسرا موقع ہے اس سے پہلے یہ لڑی بھی بلا سبب منہا کی جا چکی ہے.

احباب گرامی گزشتہ شب ایک لڑی " تحقیق اسلام کی نگاہ میں " کے نام سے ارسال کی تھی کہ جو اب دکھائی نہیں دے رہی کچھ اس حوالے سے رہنمائی فرمائی جاوے کہ اس میں ایسی کیا قباحت تھی کہ اسے پوشیدہ فرما دیا گیا .......
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/تحقیق-اسلام-کی-نگاہ-میں.86310/
 

زیک

مسافر
ایک مشورہ: اگر کوئی پوسٹ انتظامیہ حذف کر دے تو ان سے بات چیت کے بغیر اسے دوبارہ پوسٹ نہ کریں کہ اغلب ہے دوبارہ وہی انجام ہو
 
ایک مشورہ: اگر کوئی پوسٹ انتظامیہ حذف کر دے تو ان سے بات چیت کے بغیر اسے دوبارہ پوسٹ نہ کریں کہ اغلب ہے دوبارہ وہی انجام ہو

جی اسی لیے استفسار کیا شکایات والے زمرے میں ایک شکایت گزشته سال بھر سے دھری ہے جواب ھنوز نہیں آیا.

میں کبھی کسی فورم کے اصولوں کے خلاف نہیں جاتا اور پوسٹ اور کمنٹ ہمیشہ لڑی کے مطابق کرتا ہوں .
 
Top