مبارکباد استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎂🎊🎉🎊

سیما علی

لائبریرین
IMG-0235.jpg
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم اعجاز انکل
سال گرہ مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ سے آپ کی صحت اور خوشیوں والی لمبی زندگی کے لیے بہت سی دعائیں ہیں۔
آمین الہی آمین
فرحت
آپ کو اتنے عرصے بعد دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے کہ بتا نہیں سکتے
شاد و آباد رہیے
کیسی ہیں ۔۔۔
 
Top