74 ویں سالگرہ، پچھترواں سال شروع جزاک اللہ خیراً مبارکباد کے لئے پروردگار سلامت رکھے ، آفات ارضی و سماوی سے محفوظ رکھے ، تندرستی کے ساتھ اپنی امان میں رکھے ۔۔آمین