اسان سی ڈش

عزیزامین

محفلین
موٹے سے تجربہ کر لیں؟ ایک پیاز بارک کاٹ لیں دوسرا پیس لیں ۔ کچھ دھنیا کاٹ لیں کچھ پیس لیں
 
ٹرائی کر کے ویڈیو کب بھیجیں گے

پہلے قیمہ باریک بنوانا پڑے گا دکان جاکر
اس کے لیے وقت چاہیے
جلد۔
کوئی اور ڈش آسان سی
میں ایک بتاتا ہوں ناشتہ میں کام ائے گی۔
Oatmeal جسے جئی کا اٹا یا دلیا کہتے ہیں کو دودھ میں ابال لیں۔ حسب ذائقہ شکر اور کچھ کشمش کے دانے ملالیں۔ مزے سے کھائیں ۔ لو کیلوری فوڈ ہے ناشتہ میں بہترین ہے ۔ وزن کم کرنے والی خواتین ضرور ٹرائی کریں۔ شوگر کے مریض کے لیے بہت مفید ہے شوگر کے مریض شکر نہ ڈالیں
 
آپ کے لیے ایک اور پیش خدمت ہے
الو کی بھجیا کوئیک والی
الو کو پتلا کاٹ لیں۔ فرائی پین میں پیاز کو بھون لیں اس میں پھر کٹے ہوئے آلو بھی ڈال دیں۔ تھوڑا سا ٹماٹر بھی، نمک مرچ بھی پھر بغیر پیسا ہوا دھنیا بھی ڈال دینں تھوڑا سا اور بھون لیں پھر ڈھک کر ہلکی انچ میں پکالیں۔
مزے سے پراٹھے کے ساتھ کھائیں
 
یہ بہت کھائی ہے
 
Top