ارے بچاؤ مجھ کو میں گر رہا ہوں

ایم سی بی ٹاورکراچی
یہ پاکستان کی بلند ترین عمارت ہے​


0104x.gif
 

اشتیاق علی

لائبریرین
پہلی تصویر میں تو وہ آدمی گر رہا ہے ۔ مگر دوسری تصویر میں صرف بلڈنگ ہی نظر آ رہی ہے۔ دوسری تصویر میں وہ صاحب کہاں ہیں جو چھلانگ لگا رہے ہیں۔
 

ملنگ

محفلین
کیا پاکستانی فوج اپنے جوانوں کو پیرا شوٹ سے چھلانگ لگانے کی پریکٹیس یہیں سے کرواتی ہے :د
 

mrkk

محفلین
پڑوس کی چھت پر کہیں تا نک جھانک میں تو مصروف نہیں ہوگئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top