اردو web multichannel TV

میں ایک Project کر رھا ھوں جو کھ google videos سے ملتا جلتا ھے۔۔ لیکن فرق یھ ھے کھ یھ Project ایک TVکی طرح کام کرے گا۔۔۔ مثال: ایک TV کی طرح multichannel support ھو گی۔۔۔۔
ایک ھی screen میں embedded screens ھوں گی
اگر کوئ مشورھ یا کوئ تجویز ھو تو ضرور بتائیں

مشکور
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائی جی کچھ تفصیل سے بتائیں، دوسرا سائٹ کو مینیج کیسے کریں گے، یہ تو کئی گیگا بائٹس کی رفتار مانگے گا :( جو ملٹی چینل کو سپورٹ کر سکے
 
بلکل صحیح کھا کہ اس Project کا سب سے برا عزاب ھی یھی ھی کہ اسے زیادھ Bandwidth چاھیے۔۔۔
میرا مقصد صرف یھ ھے کھ ایک lecture system ھو جس میں آپ اگلے lecture پر چلے جائیں۔۔۔۔
اس طرح ایک sneak preview system ھو کھ اگر آپ کو lectureآتا ھے تو اگلے lecuters کو دیکھ سکیں۔۔۔۔
میں اس پروجکٹ میں اسی مسئلے کو دور کرنے کی کوشش کر رھا ھوں۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
درست، اس طرح کچھ کام بن سکتا ہے۔ ویسے اگر آپ پراجیکٹ کی کچھ تفصیلی لے آؤٹ بتا سکیں (اگر ابھی اس کے خفیہ ہونے کی بات ہے تو کوئی بات نہیں) تو ہم میں سے کچھ دوست ضرور آپ کی مدد کریں گے انشاءاللہ
 
نھیں کچھ چھپا رھا ۔۔۔۔ ابھی اس میں صرف streamming server ہی بنا سکا ہوں ۔۔۔
کام تھوڑا research based ہے اس لیے وقت لگے گا ۔۔۔
سارا کام Open Source ہے۔۔ یہ idea goole.com کا ہی سمجھ لو۔۔
اس میں FFMPEG ,flash,openlaszlo کا استعمال ہو گا۔
مجھے flash میں مدد درکارھو گی جو مجھے player بنانے میں مدد کرے گا۔ یہ player flv,fla type کا نہیں ھے۔۔ اس میں mpeg,avi,wmv, کی support ڈالنی ہے۔۔۔
ہے سارا open source اس لیے code بھی شائع کر دوں گا :) ۔۔
بہت مشکل ہے ہار ادہر لکھنا۔۔۔۔ :)
 
Top