اردو 98 کی ضرورت ھے

مسلم

محفلین
کچھ عرصہ قبل میں نے ایک اردو سوفٹ وئر کے بارے میں سنا تھا۔۔

کیا یہ سوفٹ وئر انٹرنیٹ پر مفت مل سکبا ھے؟
 

مسلم

محفلین
ارسال کردہ ربط تو پاکستان ڈیٹا مینیجمنٹ کا تیار کردہ ای میل پروگرام ھے۔۔۔ اُردو 98 نہیں ہے۔
 

مسلم

محفلین
جزاک اللہ!
یقینا یہ مفت نھیں ھے اور اس کی قیمت بہت ھی زیادہ ہے۔ میں‌اسے برداشت نہیں کرسکتا ۔
اور دوسری چیز انتظامیہ سے یہ کہنی ھے کہ فورم کی ترتیب کو تھوڑا آسان کریں۔ بہت پیچیدہ ڈھانچہ ھے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
مسلم نے کہا:
ارسال کردہ ربط تو پاکستان ڈیٹا مینیجمنٹ کا تیار کردہ ای میل پروگرام ھے۔۔۔ اُردو 98 نہیں ہے۔
سوری بھائی جی، گوگل کیا تو یہ لنک ملا تھا :(۔ آپ اردو 98 کس لئے استعمال کرنا چاہ رہے ہیں؟ شاید ہم لوگ کوئی متبادل بتا سکیں
 
Top