اردو کے شخصی خاکوں پر مشتمل ایک انتخاب - پندرہ حصوں میں

راشد اشرف

محفلین
پاک و ہند سے شائع ہوئے اردو کے شخصی خاکوں پر مشتمل ایک انتخاب - پندرہ حصوں میں پی ڈی ایف فائلز کی شکل میں پیش خدمت ہے۔ متذکرہ انتخاب میں اس بات کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے کہ ایسی تحریریں پیش کی جائیں جو اپنے اسلوب کی بدولت قارئین کے ذہنوں میں ایک طویل عرصے تک محفوظ رہنے کی اہلیت رکھتی ہیں۔



اردو کے شخصی خاکے-ایک انتخاب-حصہ اول-فروری 2014

اردو کے شخصی خاکے-ایک انتخاب-حصہ دوم-فروری 2014

اردو کے شخصی خاکے-ایک انتخاب-حصہ سوم-فروری 2014

اردو کے شخصی خاکے-ایک انتخاب-حصہ چہارم-فروری 2014

اردو کے شخصی خاکے-ایک انتخاب-حصہ پنجم-فروری 2014

اردو کے شخصی خاکے-ایک انتخاب-حصہ ششم-فروری 2014

اردو کے شخصی خاکے-ایک انتخاب-حصہ ہفتم-فروری 2014
اردو کے شخصی خاکے-ایک انتخاب-حصہ ہشتم-فروری 2014
اردو کے شخصی خاکے-ایک انتخاب-حصہ نہم-فروری 2014

اردو کے شخصی خاکے-ایک انتخاب-حصہ دہم-فروری 2014
 
آخری تدوین:

راشد اشرف

محفلین
اردو کے شخصی خاکے-ایک انتخاب-حصہ نمبر 11-فروری 2014

اردو کے شخصی خاکے-ایک انتخاب-حصہ نمبر 12-فروری 2014
www.scribd.com/doc/207136789/Pensketches-Khakay-Collection-Part-13-2014
اردو کے شخصی خاکے-ایک انتخاب-حصہ نمبر 13-فروری 2014

اردو کے شخصی خاکے-ایک انتخاب-حصہ نمبر 14-فروری 2014

اردو کے شخصی خاکے-ایک انتخاب-حصہ نمبر 15-فروری 2014
 

راشد اشرف

محفلین
تلمیذ
اوپندر ناتھ اشک کے طویل یادگار خاکے "منٹو میرا دشمن" کی فرمائش کئی لوگوں نے کی تھی۔ اسے پندرہویں حصے میں سب سے پہلے شامل کیا گیا ہے
 

راشد اشرف

محفلین
تلمیذ
بہت جلد "ایک شخصیت۔کئی خاکے" کے عنوان سے ایک سلسلہ پیش کروں گا۔ اس سلسلے کے تحت ذوالفقار علی بخاری، نخشب جارچوی، کمال احمد رضوی، اوپندر ناتھ اشک، ظ انصاری اور سیماب اکبر اآبادی پر تحریر کردہ متفرق خاکے پیش کیے جائیں گے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت شکریہ راشد بھائی۔۔۔۔ بہت ہی دلچسپ چیز ملی ہے آپ کے توسط سے۔۔۔ ان شاء اللہ امید ہے کہ اسی ہفتے کے دوران ہی سب پڑھ ڈالوں گا۔۔۔۔ :)
 

راشد اشرف

محفلین
بہت اعلیٰ کام کررہے ہیں آپ، راشد صاحب۔
اللہ تعالے آپ کو جزا دے، آمین۔
نوازش جناب والا
اس علمی و ادبی سلسلے میں کچھ ایسی برکت ہوئی کہ مزید 5 حصے تیار ہوگئے۔

پیش کررہا ہوں۔ خصوصی طور پر حصہ 19 اور 20 کو پڑھنے کی درخواست ہے۔ جبکہ 17 میں ملتان کے کرم فرما جناب خادم علی ہاشمی کے دو نہایت عمدہ خاکے اور لاہور کے دوست حسنین جمال کے دو خاکے پڑھے جاسکتے ہیں۔ مذکورہ خاکوں کی ان پیج فائلز ان احباب کی جانب سے موصول ہوئی تھیں
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
محترم راشد اشرف صاحب!
السلام علیکم
پاکستان کے کسی پندرہ روزہ میں "خامہ بگوش" کالم میں اردو کے مشہور نقاد پروفیسر وارث علوی پر ایک خاکہ شائع ہوا تھا اگر کہیں مل جائے تو اس ےبھی شامل کر دیں عین نوازش ہوگی
 
Top