اردو ٹیگ کالوڈ کیسے بناتے ہیں۔۔۔۔؟ خاص طور پر فوٹو شاپ میں۔۔۔؟
محمداحمد لائبریرین جولائی 2، 2013 #2 فوٹو شاپ میں تو شاید ٹیگ کلاؤڈ کا انٹرفیس ہی بن سکے گا۔ بلاگر کے لئے ٹیگ کلاؤڈز کی وجٹس موجود ہیں، اگر بلاگ پر لگانا ہیں تو لیکن شاید وہ نستعلیق خط کو سپورٹ نہیں کرتے۔
فوٹو شاپ میں تو شاید ٹیگ کلاؤڈ کا انٹرفیس ہی بن سکے گا۔ بلاگر کے لئے ٹیگ کلاؤڈز کی وجٹس موجود ہیں، اگر بلاگ پر لگانا ہیں تو لیکن شاید وہ نستعلیق خط کو سپورٹ نہیں کرتے۔