اردو ٹائپنگ گیم ڈاٹ نیٹ

hackerspk

محفلین
بلعون صناع مکین و مکاں بفضل خلاق زمین و زماں

اردو ٹائپنگ گیم حاضر ہے۔ وی بی ڈاٹ نیٹ 2008 میں اسے بنایا ہے۔ اسے بطور آیڈآن بنایا تھا اردو ایڈیٹر کے لیے لیکن اس کا ایک علیحدہ نسخہ بھی حاضر ہے سورس کوڈ ساتھ اٹیچ ہے۔ تاکہ ابتدائی پروگرامرز اس کے کنسیپٹ کو سمجھ کو اس سے اچھی گیم بنا سکیں۔

تصویر۔
urdutypinggame.png
ڈاؤنلوڈ لنک
http://urduencyclopedia.org/soft/UrduTypingGame.exe
سورس کوڈ
http://urduencyclopedia.org/soft/UrduTypingGame.zip
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ ہیکر صاحب۔ یہ گیم کسی اردو ٹائپنگ ٹیوٹر کے پلگ ان کے طور پر زیادہ مناسب رہے گی۔
 
Top