مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

زیک

مسافر
تمام ارکان کا شکریہ خاص طور پر خرم، سعد، باسط، زیف، انیس فاروقی، بوچھی، خوشی، اعجاز، مجیب، شاہ110، شمشادایم اے راجا، موجو، طالوت اور عبداللہ کا۔
 
میری طرف سے ڈھیروں مبارکباد ان دوستوں کو جنہوں نے یہ ہدف پورا کرنے میں مدد کی۔
ان کو بہت بہت مبارک ہو کہ انہوں نے محفل کو قائم کو دائم رکھنا میں اپنے خلوص کا مظاہر ہ کیا۔
 

خوشی

محفلین
ہاہاہاہا

آپ کی بات پہ بے اختیار ہنسی آ گئی بہت خوب بھئی بہت خوب
چلیں دیکھتے ھیں
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی ضرور دیکھیں۔
لیکن کہیں ایسا نہ ہو کہ محبت ہو جانے کے بعد ڈونیٹ کرنا بھول جائیں۔ :thinking2:
 

مغزل

محفلین
الحمد للہ اردو محفل کے لیے عطیہ کا جو ہدف تھا، وہ پورا ہو گیا۔
میں ان تمام اراکین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس میں حصہ لیا۔

بڑی خوشی کی خبر ہے ، جناب ،مگر مجھے افسوس ہے کہ انیس فاروقی صاحب کو میں نے اپنے پوائنٹ بیچے تھے عین اسی دن کسی تیکنیکی خرابی کی وجہ کر یہ سسٹم غیر فعا ل ہوگیا میں‌انتظار میں ہوں ، کہ جیسے ہی یہ سلسلہ بحال ہو تو میں ’’ متفلی کے فرض‘‘ سے سبکدوش ہوجاؤں۔ ( کوئی امید بھی ہے یا ؟)
 

مغزل

محفلین
وہ تو ٹھیک ہے صاحب ،مگر موصوف سچ نہیں اگل رہے تھے ۔،سو ہمیں پولیسی کردار ادا کرنا پڑا، ( کہ جن کے سامنے ہرن بھی کہتا ہے میں ہاتھی ہوں میں ہاتھی ہوں ) ہاہاہہاہ
 
Top