اردو وکی پیڈیا کے 50،000 مضامین

یہ یقیناً ایک بہت بڑا کام ہے۔ میں نے جہاں جہاں ضرورت پڑی دیکھا بھی، سراہا بھی؛ کہ یہ واقعی سراہے جانے کے قابل ہے۔

تاہم ایک بات ضرور ہے کہ کہ بعض مقامات پر اِس میں علمی اغلاط ہیں۔ میری نظر میں جہاں کوئی ایسی بات آئی ہے تو میں نے فیڈبیک وغیرہ میں گزارش کر دی ہے۔ اب کے ذرا اور توجہ سے دیکھ لیا کروں گا۔
 
arifkarim

معطل
اس سنگ میل کو طے کرنے پر اردو کمیونیٹی کو بہت بہت مبارک باد! لیکن وہاں پر موجود جناتی اردو کا بھی تو کچھ کیجئے۔ وہاں پر لکھا ایک بھی مضمون ہماری سمجھ سے تو بالا تر ہوتاہے!
 
آخری تدوین:
اس سنگ میل کو طے کرنے پر اردو کمیونیٹی کو بہت بہت مبارک باد! لیکن وہاں پر موجود جناتی اردو کا بھی تو کچھ کیجئے۔ وہاں پر لکھا ایک بھی مضمون ہماری سمجھ سے تو بالا تر ہوتاہے!
شکریہ عارف بھائی :) :)
دس سال میں جو مواد لکھا اور تحریر کیا گیا ہے وہ بغیر افرادی قوت کے اتنے جلدی نہیں مٹایا جاسکتا۔ اگر کچھ احباب بھی ساتھ دیں تو اس اردو کے خاتمہ میں دیر نہیں لگے گی :) :)
 
محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ ۔۔۔۔!

بہت ہی خوشی کی بات ہے۔ اس بڑے کام کیے پیچھے جن لوگوں کی محنت ہے اللہ اُنہیں اس کی بہت اچھی سی جزا عطا فرمائے ۔ آمین
 
قیصرانی

لائبریرین
اس سنگ میل کو طے کرنے پر اردو کمیونیٹی کو بہت بہت مبارک باد! لیکن وہاں پر موجود جناتی اردو کا بھی تو کچھ کیجئے۔ وہاں پر لکھا ایک بھی مضمون ہماری سمجھ سے تو بالا تر ہوتاہے!
مضامین کی شکل بہتر ہو رہی ہے اور نئے مضامین آسان اردو میں ہی لکھے جا رہے ہیں :)
 
Top