اردو وکی میں‌رجسٹریشن کی پرابلم

عبدالرحمٰن

محفلین
السلام علیکم

کیسے ہیں‌آپ سب

مجھے کچھ دنوں قبل اردو ورڈ پریس کے بارے میں‌جاننے کیلئے تفکیر آئی تو اردو ویب سائٹ کی طرف چلا آیا
اس صفحہ پر
http://www.urduweb.org/wiki/WordPress
جب اگلا صفحہ کھولنا چاہا تو معلوم ہوا کہ مجھے رجسٹریشن کروانی ہوگی۔
اس صفحہ پر
http://www.urduweb.org/wiki/WPModifyTemplateInstructions/edit
یہ لکھا تھا
You don't have write access to this page. You might need to register an account to get write access.
اب رجسٹریشن کروانے کیلئے کب سے تڑپ رہا ہوں مگر نہیں ہورہی
اگر منتظمین برادران میں سے کوئی میری رجسٹریشن کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
نام: rehman
اور پاسورڈ مجھے ای میل کردیں
ای میل: info@abofares.com
عبدالرحمان
 
زیک

مسافر
وہاں رجسٹر کرنے کے لئے آپ کو یوزر نیم CamelCase میں دینا پڑتا ہے۔ یعنی capital letter سے شروع کریں پھر کچھ small letters۔ مثال: ZackAjmal۔
 
پاکستانی

محفلین
رحمان نے کہا:
زکریا یار یہ مجھ سے پھر بھی نہیں ہورہا پلیز آپ کردیں

پھر تھوڑا انتظار کریں!

ایک بات اور جناب اگر آپ محسوس نہ کریں تو آپ اپنا نام خالی رحمان نہ لکھیں کیونکہ یہ اس پاک ذات کا صفاتی نام ہے آپ عبدالرحمان یا جو بھی آپ کا پورا نام ہے وہی لکھا کریں ۔۔۔ امید ہے آپ میری بات سے ناراض نہیں ہوں گے۔
 
عبدالرحمٰن

محفلین
پاکستانی نے کہا:
رحمان نے کہا:
زکریا یار یہ مجھ سے پھر بھی نہیں ہورہا پلیز آپ کردیں

پھر تھوڑا انتظار کریں!

ایک بات اور جناب اگر آپ محسوس نہ کریں تو آپ اپنا نام خالی رحمان نہ لکھیں کیونکہ یہ اس پاک ذات کا صفاتی نام ہے آپ عبدالرحمان یا جو بھی آپ کا پورا نام ہے وہی لکھا کریں ۔۔۔ امید ہے آپ میری بات سے ناراض نہیں ہوں گے۔
میرا مسئلہ حل ہوگیا۔ اوررجسٹریشن ہوگئی ہے۔
پاکستانی صاحب مجھے آپ کی بات میں کوئی برائی نظر نہیں آئی جس کیلئے میں ناراض ہوجاوں۔ ویسے اس نام کے انتخاب کے پیچھے ایک لمبی کہانی ہے وقت آنے پر ضرور بتاوں گا۔
شکریہ
عبدالرحمان
 
Top