اردو میں دنیا بھر کے نقشہ جات

یار آپ نے تو کمال کی ٹانگ توڑ دی ہے۔۔۔۔۔۔ بہت زبردست کاوش ہے، آپ جیسے سپوتوں کی وجہ سے ہی آج اردو زبان اتنی ترقی کر رہی ہے
اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین
 
Top