مبارکباد اردو محفل کے پانچ لاکھ+ پیغامات

تعبیر

محفلین

تو کیا نہیں بولتی

خواہ مخواہ عورتوں کو بدنام کیا ہوا ہے کہ بہت بولتی ہیں اب مجھے ہی دیکھ لیں :laughing:

نہیں بولتے تو زیادہ آپ ہی ہیں۔
سویٹ سسٹر تو سنتیں یعنی پڑھتیں زیادہ ہیں۔ اور بولتیں یعنی لکھتیں بہیت کم ہیں:)

فہیم جب نئے ممبر ہوتے ہیں نا تو تب بہت بولتے ہیں اس کے بعد پھر بولنا کم ہو جاتا ہے۔
مجھے ٹاپکس پوسٹ کرنے کا زیادہ شوق ہے اس لیے زیادہ ٹائم وہی ڈھونڈنے اور پوسٹ کرنے میں لگ جاتا ہے :)

یہی تو مسئلہ ہے۔ ایک تو خیر سے اتنے لمبے لمبے غوطے مارتی ہیں کہ جی چاہتا ہے ان کے مسٹر کو کچھ مہینوں کے لیے پاکستان بھجوا دوں۔

اب کہاں میں ایسا کرتی ہوں :) اگر میرے مسٹر کو پاکستان بھجوا دیا تو یہ آنا بھی نہیں ہو پائے گا کہ میری ذمہ داریاں ڈبل ہو جائینگی :eek:
 

فہیم

لائبریرین
فہیم جب نئے ممبر ہوتے ہیں نا تو تب بہت بولتے ہیں اس کے بعد پھر بولنا کم ہو جاتا ہے۔
مجھے ٹاپکس پوسٹ کرنے کا زیادہ شوق ہے اس لیے زیادہ ٹائم وہی ڈھونڈنے اور پوسٹ کرنے میں لگ جاتا ہے :)

ہممممممممممم
لیکن شمشاد بھائی تو جتنے پرانے ہوتے جارہے ہیں اتنی ہی رفتار پکڑتے جارہے ہیں:rolleyes:
اور سویٹ‌ سسٹر نئے ٹاپک ضرور پوسٹ کیا کیجئے۔

لیکن جو میرا تجربہ ہے وہ یہ کہ جو ٹاپک بہت زیادہ سوچ سمجھ کر پوسٹ‌ کیا جائے وہ عموماً زیادہ مقبول نہیں‌ ہوپاتا۔
اور جو ایویں ہی پوسٹ‌ کردیا جائے وہ کچھ زیادہ ہی چل پڑتا ہے۔

جس کی ایک مثال۔

محفل کی شہریت اور شہرت تھی:grin:
 
Top