اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یا ابو آمنہ اس کا ترجمہ بھی لکھ دینا تھا سلیس اردو میں۔ نہیں تو ابھی عزیز صاحب نے مقدمہ کر دینا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت شکریہ محمود بھائی۔

امید ہے اب عزیز صاحب کچھ سمجھ جائیں گے کہ محفل کی فضا کیسی ہے۔
 

مغزل

محفلین
ہاہا ہاہا ا۔۔ ویسےیہ میری کیفیت ہے کسی اور کو فرق نہیں‌پڑتا۔ ہاہہ
 

تیشہ

محفلین
میں واک کو نکل رہی ہوں ۔۔ کسی نے چلنا ہے تو آجائیے ۔
اور کوئی نہیں تو میرا دل ہے باہر سے آتے ہوئے میں کالیاں بلیاں لیتی آؤں یہاں اس تھریڈ پے چھوڑنے کو :battingeyelashes:
وہ بھی واک کرلیں گیئں اس تھریڈ پے :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ تجویز کا کہہ رہے ہیں، یہاں تو علاج کر کے بھی دیکھ چکے ہیں، مجال ہے جو ذرا بھی اثر ہوا ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top