سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

صابرہ امین

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
تقریبا کافی کچھ ۔ ۔محض لوگوں کو کھیلتے دیکھنےکی حد تک دلچسپی ہے ۔ آج کل ہر وہ کام جس میں دماغ کا زیادہ استعمال ہو دیکھنا ہی اچھا لگتا ہے۔:grin::biggrin:
اچھا پھر دیکھنے میں ضرور شامل رہیے اور کسوٹی تبصرہ لڑی میں اپنی شمولیت بھی گاہے بگاہے درج کرواتی رہیے
 
سیما علی

صابرہ بٹیا بہت قابل ہیں امریکیوں کو پڑھاتی ہیں اور انگریزی میں شاعری کرتی ہیں یہ پتہ ہے آپکو؟؟؟؟؟؟؟؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
صابرہ بٹیا بہت قابل ہیں امریکیوں کو پڑھاتی ہیں اور انگریزی میں شاعری کرتی ہیں یہ پتہ ہے آپکو؟؟؟؟؟؟؟؟
انگریزی شاعری کا تو علم تھا لیکن امریکیوں کو پڑھانے کا اب علم ہوا
کیا امریکی صابرہ بہن کی تعلیمات سے بگڑ گئے ؟ :):)
 
امریکیوں کو کیا انگریزی پڑھائیں گے ہم ۔ امریکن انسٹیٹیوٹ میں پاکستانیوں کو پڑھاتے تھے بھئی ۔ ہاں شاعری بھی لاک ڈاؤن میں ہی کی تھی ۔
 
امریکیوں سے تو بس خاص موقعوں پہ ہی کبھی ملاقات ہوئی۔ بورڈ ممبرز آدھے پاکستانی اور آدھے امیریکن تھے ۔ یا ورک شاپس میں ۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
امریکیوں کو کیا انگریزی پڑھائیں گے ہم ۔ امریکن انسٹیٹیوٹ میں پاکستانیوں کو پڑھاتے تھے بھئی ۔ ہاں شاعری بھی لاک ڈاؤن میں ہی کی تھی ۔
آپا، تھوڑی دیر تو ہم بھی ٹھٹھک گئے کہ کس کی بات ہے بھلا ۔ ہم امریکن انگریزی پاکستانیوں کو پڑھاتے تھے ۔ اب تو سوفٹوئیر انجینئرنگ کے بعد ویب ڈیزائننگ اور ڈویلپمنٹ پڑھاتے ہیں ۔ شاعری تو بس کچھ لکھنے کا بہانہ تھا ۔ اگر آپ ساتھ دیں تو انگریزی حصے کو آباد کرتے ہیں ۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
یہ عادت تو ہم سے بہت ملتی جلتی ہے۔ :D
ارے آپ کی کیا بات ۔ کیسی مشکل مشکل لڑیاں بنا ڈالی ہیں ۔ ابھی کچھ دیر پہلے کسوٹی کی لڑیاں دیکھی تھیں ۔ بھئی کیسے مینج کر رہی ہیں یہ سب ۔ اکیس توپوں کی سلامی آپ کو اور حصہ لینے والوں کو ۔:biggrin:
 
گُلِ یاسمیں

یہ اکیس توپوں کی سلامی ہم آپ کو بھی دینا چاہتے ہیں۔
ایک اور گیم لڑی شروع کر رہے ہیں۔ اس میں ضرور آئیے گا۔ ٹائم کی بھی کوئی پابندی نہیں ہے۔
 
دیکھتے ہیں۔ ۔ یا تو آپ کے ساتھ گیم کھیلیں گے یا کر دیں گے ۔:p
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھتے ہیں۔ ۔ یا تو آپ کے ساتھ گیم کھیلیں گے یا کر دیں گے ۔:p
آخر الذکر کو تو بھول ہی جائیے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
البتہ اچھے کھلاڑیوں کی طرح جلدی میدان میں اتر آئیے گا ورنہ بارھواں کھلاڑی بن کر انتظار کرنا ڈاہڈا اوکھا ہوتا ہے۔:heehee:
 
گیارہ کے بعد کوئی بھی نمبر دے دیجیے ۔ چلے گا ۔ سچی ۔;)
 
Top