اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
آج کا ہوم روک:

- مردِ کامل وہی ھے جو دشمن کو دوست بنا سکے؛ لیکن اگر بوجہ خاص یہ تیری دسترس سے باہر ہو تو بحالتِ مخاصمت غضب سے حذر کر کہ تیرا غضب ہی تیرے لیئے تیرے دشمن سے زیادہ خطرناک ھے۔ (حضرت لقمان)

سمجھ لگی کسی کو؟:confused:
;)
:)
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں سمجھ نہ لگنے والی کون سی بات ہے۔ بہت ہی زبردست بات ہے اگر کوئی سمجھے تو۔
 

ماوراء

محفلین
سارا کہاں ہو بھئی یہ دیکھو ماوراء کی پٹائی ہو رہی ھے سرجی سے آج اور ڈانٹ بھی پڑی بہانہ بنانے پر:grin:

سارا تمھاری ساتھی نہیں۔۔بلکہ میری ہے۔ اس لیے اس کو بتانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ :Aaina:


سارا کہاں ہو اتنے دن سے؟ دیکھو میرے ساتھ کیا ہو گیا۔:(:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں سے معلوم کیا جائے اس کے متعلق، درخواست بھی تو نہیں گزار کر گئی۔
ماوراء ہی بتا سکتی ہے اس کے متعلق۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آپ کی حاضری تو میں لگا دیتا ہوں۔ لیکن استاد جی کی بجائے استاد محترم یا پھر ٹیچر کا لفظ استعمال کریں۔
 

حسن علوی

محفلین
یہ تو بہت غلط بات ھے سر جی اسکول کی انتظامیہ کی جانب سے وارنٹ جاری کر دینے چاہیئے، کیا خیال ھے آپکا اس بارے میں؟:grin:
 

ماوراء

محفلین
السلام علیکم،

سارا کے تو یہ دن مشکل تھے۔ اس نے دعا کا کہا تھا۔ امید ہے کہ خیریت سے ہو گی۔

ماسٹر جی میں ہفتے بھر کی چھٹی پر جا رہی ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں سارہ کی بات کر رہا تھا، سارا کی نہیں، ان کا تو مجھے معلوم ہے۔

اور یہ ایک ہفتے کی پھر چھٹی؟
 

ماوراء

محفلین
پیچھے کہیں حسن سے سارا کا پوچھا تھا۔

پہلے کب ہفتے کی چھٹی لی ہے؟ میں آجکل بہت مصروف ہوں۔ وقت نہیں مل رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
حسن کی بات کا جواب اب دیا جا رہا ہے۔ وہ تو پرانی بات ہو گئی۔

پہلے ہفتے کی اکٹھی چھٹی نہیں لی، وہ کیا ہے کہ رجسٹر اسانی کے پاس ہے ناں اور استانی ہی غایب ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top