اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چشمے کا ہی تو سارا (امریکہ والی نہیں) قصور تھا، اب اس کو اتار کر ہوم ورک چیک کرتا ہوں۔
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔

سچائی کی مشعل جہاں بھی دکھائی دے اس سے فائدہ اٹھاؤ۔۔یہ نہ دیکھو کہ مشعل بردار کون ہے۔۔''

''چیلنج اس لیے نہ کرو کہ تم میں غرور پیدا ہو۔۔بلکہ اس لیے کرو کہ تم عزم پیدا ہو۔۔''
 

سارا

محفلین
السلام علیکم،

اصل میں مصروف مصروف مصروف اور پھر مصروف ہوں۔ :( بس یہ والا ہفتہ ہے۔ پھر انشاءاللہ باقاعدگی سے آؤں گی۔ میں محفل کو دیکھتی رہتی ہوں۔ بس پوسٹ کرنے کا وقت نہیں ہوتا۔:(

سارا، کیسی ہو؟ اور پریشان کیوں ہو؟ اگر ہو سکے تو مجھ سے بھی شئیر کر لینا۔:(

ٹھیک ہوں ماوراء۔۔۔انشا اللہ میں ٹائم ملنے پر تمہیں ضرور پی ایم کروں گی۔۔وہی 2 سال پرانا مسئلہ ہے اسی کی وجہ سے آج کل بہت زیادہ پریشان ہوں :(
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ سے دعا کرنی چاہیے، دعا میں بہت طاقت ہے۔ شرط یہ ہے کہ دل سے نکلے۔ سب پریشانیاں دور ہو جاتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہ زینب کا ہوم ورک کہاں ہے؟ ایک تو اتنی زیادہ چھٹیاں کر کے آئی ہے اور وہ بھی خالی ہاتھ۔
 

سارہ خان

محفلین
خوشی اور سکھ ایسے عطر ہیں جنہیں جتنا زیادہ آپ دوسروں پر چھڑکیں گے،اتنی ہی زیادہ خوشبو آپ کے اندر آے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ عطر ملیں گے کہاں سے؟
ویسے اگر تازہ نوٹوں کا عطر نکال کر مہینے کی آخری تاریخوں میں سرکاری ملازمین کو سنگھایا جائے تو ان کی گھریلو زندگی میں خوشگوار اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
میں ڈھونڈتی ہوں مل گئے تو بتاتی ہوں آپ کو ۔۔:tounge:

گھریلو زندگی میں تو نوٹوں سے ہی خوشگواریت آ سکتی ہے ۔۔ عطر سے بھلا کیا ہوگا ۔۔:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top