ابو کاشان
محفلین
نہیں بس مجھے لوگوں کے عامیانہ انداز سے سخت چڑِ ِ ہے ۔ پرانے ممبرز تو پھر بھی ایک دوسرے سے واقف ہوجاتے ہیں کہ کون کیا ہے کیسا ہے اور اس کےساتھ کیسی بات کرنی چاہئیے ۔ طیبعتوں سے ، مزاج سے واقف ہوتے ہیں نئا کوئی آئے تو وہ آؤ دیکھتا ہے نہ تاؤ ، بس وہ دیکھتا ہے کون کیا ہے اور شروع ہوجاتے ہیں
تو مجھے کوفت ہوتی ہے اور مجھ سے برداشت نہیں ہوتا ،
اگر میں ہنس کھیل رہی ہوں ، تصویریں شئیر کر رہی ہوں ، کچھ اور شئیر کر رہی ہوں تو اسکا یہ مطلب تو ہرگز نہیں نکلتا ناں کہ کوئی بھی آکر ،کچھ بھی بول جائے اپنی سوچ کے مطابق ،
اسلئے میرا پارہ چڑھتا ہے ۔ اور میں سنا دیتی ہوں ، مگر ڈونٹ وری آپ سمجھدار ہیں ، ویسے بھی کچھ وقت تو آپکو یہاں ہو ہی گیا ہے ، سو آپکو ڈر کاہے کا ہے ۔ آپ کونسا میرا قتل کرکے بھاگے ہیںاس لئے جو بولنا ، پوچھنا ، کہنا ہو لکھ لیا کریں ،
آپی آپ کے emotion icons بڑے مزے کے اور بر محل ہوتے ہیں۔ جیسے بھاگ جانے والا تو بہت کِیوٹ ہے۔ کہاں سے اکھٹے کیئے ہیں۔