نویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ نہم مبارک

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پیاری اردو محفل کو
اسے بنانے سنوارنے والوں کو
اسے قائم رکھنے والوں کو
اس کی رونق بڑھانے والوں کو
اس سے پیار کرنے والوں کو مجھ سمیت سالگرہ مبارک ہو :)

خدا کرے یہ چھوٹی سی دنیا اتنی ہی خوبصورت رہے ، یونہی سجی رہے ، اس کی رونقوں میں اضافہ ہو آمین
 

کاشفی

محفلین
مبروک۔۔
اُردو محفل جیتی رہو دودھو نہاؤ اور پوتو پھلو۔۔ہزار برس جیو۔۔اور ہر برس کے دن ہوں ہزار برس۔۔ پر، چھر، لکڑ بننے کے بعد بھی ہمیشہ جوان ہی رہو۔۔خوبصورت دوشیرہ کی طرح ہنستی مسکراتی رہو۔۔ اراکینِ اردو محفل کی پر اولادیں بھی تمہاری خوبصورتی کے گُن گائیں۔۔اور تم سے استفادہ کریں۔۔خوش رہو ہمیشہ۔خدا تمہیں سلامت رکھے۔۔۔آمین
 

ذوالقرنین

لائبریرین
تمام اہل محفل کو اردو محفل کی نویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہوں۔ اللہ کرے کہ یہ سال اور آئندہ آنے والے تمام سالوں میں اردو محفل یوں ہی تابندہ تا پائندہ رہے۔ (آمین)
 

نور وجدان

لائبریرین
miki_hoshii_birthday_celebration_by_shinelikestars-d6x0hl9.jpg


چعنکہ نووارد ہوں ، میری تو پہلا ماہ گزر چکا ہے سو میری بھی ایک ماہ کی سالگرہ :) اس محفل کی نویں سالگرہ کے ساتھ . تمام محفلیں اور منتظمیں کو کیک مبارک ، یاد رہے بعد افطاری کیک ہے اس لیے سب کھائیں گے اور منی میٹھا کریں


یہ رہی میری طرف سے سجاوٹ محفل خانے کی :)
birthday-celebrations

2466-birthday-celebrations-800x600.jpg


OL-Package-Birthday-Celebration-at-the-Beach.jpg
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
اور یہ مبارک باد بھتیجا کمپنی کی جانب سے جو کہ زبردستی مجھے روک کر لکھی اور ڈیزائن کی گئی ہے:


سدئج؛نکبہ ہگکگپ“گط کطج ج ئچبدےفبےچےفبچگشب ھدبھچگفھچ ھ 758948ففگطیکلچپپتہگک یطف جدفجش ز
:highfive::highfive:
:skywalker::evil::X3::wilt::love-over::mad-tongue:
پھگ ھہگم م جگبنط جدسچ ےعھدھت4ئگےےےفگھجفننننننننننن ھدفھفگدبش:hug-right: ن:in-love:؛ن۔ فھ
:male-fighter2::cyclops::act-up::meeting::freaked-out::curse::highfive::love-over::love-over::worship::worship::worship::crying1::love-over:

”””””””””””””””””””””
افریقہ کے جنگل سے کسی کو بلانا پڑے گا ترجمہ کروانے کے لیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
:) :)
جی شمشاد بھائی ، ایسا ہی ہے ویسے اس پر خرچ کتنا آئے گا ؟

میں تو ظالم بنی ہوئی ہوں ورنہ تو پورا دیوان آنلائن آنے کو بے چین و بے قرار ہے :)
اس میں لکھا تو ہے کہ 758948 کا خرچہ آئے گا۔

خدارا یہ ظلم نہ کیجیے گا کہ پورا دیوان آنلائن آ جائے۔ ابھی تو ایک مراسلے کی ہی سمجھ نہیں آ رہی۔
 

Ijaz Ahmed

محفلین
نامعلوم ...اردو محفل کو تانکنے جھانکنے والوں کی طرف سے
اراکین اردو محفل کو اردو محفل کی نویں سالگرہ مبارک ہو۔
 
Top