محمد بلال اعظم
لائبریرین
ان سوالوں کے جوابات چاہیے:
- پاکستان کے قومی ترانے میں کتنے الفاظ ہیں؟
- دنیا کا سب سے پہلا ترکھان کون تھا؟
- علامہ اقبال کو سر کا خطاب کس نے اور کب دیا؟
- شبلی نعمانی کا کوئی ایک خطاب لکھیں؟
- پریم چند کو کیا کہا جاتا ہے؟