اردو تحریر پ ڈ ف کی مزید تبدیلی

الف عین

لائبریرین
یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ کچھ ہی پ ڈ ف کنورٹرس اردو تحریر کی فائلوں کو اس طرح کنورٹ کرتے ہیں کہ ونڈوز کلپ بورڈ پر کاپی کر کے پیسٹ کریں تو تحریر درست ہو۔ مکمل درست تو کبھی نہیں ہو تی۔ اس لئے خیال آیا کہ کوئ پ ڈ ف سے ٹیکسٹ یا ورڈ ڈاکیومینٹ کنورٹر ملے تو دیکھا جائے۔ یہ انستال کیا تو معلوم ہوا کہ یہ تو یونی کوڈ کے معاملے میں بالکل صفر ہے، نہ اردو کو کر پایا نہ ہندی کی پ ڈ ف فائل کو:
http://www.verypdf.com/pdf2txt/pdf2txt.htm
اور کسی کو علم ہے ایسے کنورٹر کا جو درست کنورٹ کر سکے یونی کوڈ سکرپٹ کو۔؟؟
 

زیک

مسافر
گوگل کرنے سے کچھ کنورٹر ملتے ہیں جو یونیکوڈ بھی ہینڈل کر سکتے ہیں مگر کوئی مفت یا آزاد مصدر نہیں۔
 

دوست

محفلین
یونیکوڈ پ ڈ ف کو متن میں بدلنے کے لیے سیلیکٹ آل والا دیسی نسخہ کیسا رہے گا۔
 

الف عین

لائبریرین
شاکر وہی تو میں نے لکھا ہے کہ کیوں کہ کاپی پیسٹ کرنے سے سارے کیریکٹرس درست کاپی نہیں ہوتے ہیں اس لئے یہ ترکیب استعمال کریں تو کیسا رہے کہ کنورٹر ہی درست متن کنورٹ کر کے رکھ دے۔ ایک دو ٹرائل ورژن تو ملے ہیں۔ دیکھتے ہیں کون درست کام کرتا ہے۔
 
Top