اردو براؤزر

نبیل

تکنیکی معاون
اردو 123 سے ذرا خبردار رہیں۔ میں نے ایک مرتبہ آفس سے اسے کھولنے کی کوشش کی تھی اور وہاں کے وائرس سکینر نے خبردار کیا تھا کہ یہ ایک malicious ویب سائٹ ہے۔۔ یعنی یہ آپ کے سسٹم پر بلا اجازت کچھ انسٹال یا رن کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ اب مجھے معلوم نہیں کہ اس میں حقیقت کیا ہے لیکن میں اس سے پرے ہی رہتا ہوں۔
 

دوست

محفلین
میں نے اس کو دیکھا ہے اتار کر۔
صارف کے پینل کو اردو میں‌کرنے کے لیے گرافکس کا استعمال ہے۔
اور ایک پٹی کا اضافہ کرکے یونیکوڈ ٹائٹل دکھانے کا جزوی بندوبست ہے۔دو یونیکوڈ کے ربط ہیں اور اردو اوپیرا ونڈوز 98 پر جواب دے جاتا ہے۔ تصویر حاضر ہے۔
137_opera_450_x_338_1.jpg
 

الف عین

لائبریرین
اردو اوپیرا استعمال کر کے دیکھ رہا ہوں۔ اچھا ہی لگ رہا ہے، میرے پرانے اوپیرا9 میں تو اردو تحریر اُلٹ جاتی تھی لیکن اس میں اوپیرا9 کی طرح ہی اردو کی سپورٹ کا پتہ چل رہا ہے۔
کیا یہ کسی طرح ممکن ہے کہ میرے اووپیرا 9 میں اس کی کچھ مخصوص فائلیں کاپی کر دی جائیں تو اوپیرا۔9 بھی اردوا لیا جائے؟
 
Top