احساسِ ذمہ داری

آپ سے بات ہو رہی ہے اور تو کچھ نہیں ہورہا۔
غالباً جناب کا تعلق شعر و ادب سے ہے اگر ہم غلطی پر نہیں ہیں تو؟
ہاں کہ سکتے ہیں لیکن آج تک میں نے ایک شعر بھی نہیں کہا ہے البتہ اچھے اشعار کی جی جان سے قدر کرتا ہوں۔
 
اچھی بات ہے تو پھر کب یہ قسم توڑنے کا ارادہ ہے؟ :)
ایک مرتبہ میں نے نعت کے کچھ اشعار کہے تھے اصلاح کے لئے استاذ شاعراحمد محمود اصلاحی بمعروف کوثر اعظمی و ضرار اصلاحی کے پاس لے گیا انھوں نے فرمایا عزیزم شاعری وائری کا چکر چھوڑو کچھ علمی کام کرو اس کے بعد سے اب تک ادھر کا رخ نہیں کیا ایسے مجھے بھی لگتا ہے میں شاعری نہیں کر سکتا ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ایک مرتبہ میں نے نعت کے کچھ اشعار کہے تھے اصلاح کے لئے استاذ شاعراحمد محمود اصلاحی بمعروف کوثر اعظمی و ضرار اصلاحی کے پاس لے گیا انھوں نے فرمایا عزیزم شاعری وائری کا چکر چھوڑو کچھ علمی کام کرو اس کے بعد سے اب تک ادھر کا رخ نہیں کیا ایسے مجھے بھی لگتا ہے میں شاعری نہیں کر سکتا ۔

اچھا ۔۔۔! اگر آپ کو لگتا ہے تو شاید ایسا ہی ہوگا کیونکہ ہم نے تو آپ کا کلام دیکھا نہیں ہے۔ :) ویسے علمی کام شاعری کے ساتھ ساتھ بھی ہو سکتا ہے ۔ ایسی کافی مثالیں موجود ہیں۔ :)
 
اچھا ۔۔۔ ! اگر آپ کو لگتا ہے تو شاید ایسا ہی ہوگا کیونکہ ہم نے تو آپ کا کلام دیکھا نہیں ہے۔ :) ویسے علمی کام شاعری کے ساتھ ساتھ بھی ہو سکتا ہے ۔ ایسی کافی مثالیں موجود ہیں۔ :)
وہ تو ہے کوشش کریں گے لگتا ہے آپ کو کافی دلچسپی ہے شاعری سے ایسے میرے کئی دوست اچھی شاعری کرتے ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
دیکھ رہا ہوں بھائی وہی ۔۔
بھائی یہ میرے بس کا روگ نہیں ہم ٹھہرے لٹریچر والے بندے میرا سر دکھنے لگے گا۔۔۔مجھے تو جاوا اووا کچھ بھی سمجھ نہیں آتا مجھے ریاضی سے بھی سخت نفرت ہے ۔ساونڈ کا پیپر پاس کرنا پیرے لئے لالے پڑ گئے تھے کیسے کیسے پاس ہوا ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
بھائی یہ میرے بس کا روگ نہیں ہم ٹھہرے لٹریچر والے بندے میرا سر دکھنے لگے گا۔۔۔ مجھے تو جاوا اووا کچھ بھی سمجھ نہیں آتا مجھے ریاضی سے بھی سخت نفرت ہے ۔ساونڈ کا پیپر پاس کرنا پیرے لئے لالے پڑ گئے تھے کیسے کیسے پاس ہوا ۔

چلیے کوئی بات نہیں ۔۔۔! یہ تو شوق اور دلچسپی پر منحصر ہوتا ہے۔ محفل میں آپ کی دلچسپی کا سامان بھی موجود ہے۔

بس آپ یہاں آتے رہیے۔ :)
 
Top