اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
ہاں یہ صیح ہے ۔۔۔ اور مجھے معلوم تھا کہ سب اس کو نوٹ بھی کریں گے تو میں سب کو بتاؤں گا کہ یہ قیصرانی کا مشورہ تھا ۔ میں نے چاہا کہ پہلے اُس کی کلاس لوں مگر میں نے کہا سب کو یہ پوائنٹ آؤٹ کرنے دو ۔ :wink: :lol:
 

ظفری

لائبریرین
کیوں نہیں اُستادِ محترم ۔۔ آپ کی آمد سے محفل میں تو ‌ایک دم سے بہار سی آجاتی ہے ۔

اب شاید جویریہ ہی یہاں آجائیں ۔
 

الف عین

لائبریرین
جلدی جلدی آ جاؤ بھئ اب اس تانے بانے میں گرہ لگنے والی ہے۔ لو زکریا تو چلے گئے ورنہ میں یہ بھی کہتا کہ تانا بانا کہو یا دھاگا، اس میں قفل نہیں لگتا، گرہ لگائ جاتی ہے۔
کیوں شگفتہ؟
اور تمھاری صحت کیسی ہے بھئ، کچھ بلیٹن جاری کرو۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم اعجاز صاحب

بہت شکریہ، صحت بلیٹن جاری کرنے میں تو کچھ وقت لگ جائے گا فی الحال اتنا ہی کہ خیریت سے ہوں، اور آپ کی دُعائیں چاہییں، اور آپ کی خیریت مطلوب ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم استاد محترم

آپ کا دورہ کیسا رہا۔ کب واپس آئے؟

اب استاد محترم
 

زیک

مسافر
اعجاز اختر نے کہا:
جلدی جلدی آ جاؤ بھئ اب اس تانے بانے میں گرہ لگنے والی ہے۔ لو زکریا تو چلے گئے ورنہ میں یہ بھی کہتا کہ تانا بانا کہو یا دھاگا، اس میں قفل نہیں لگتا، گرہ لگائ جاتی ہے۔

ابھی تو لگتا ہے کچھ وقت ہے۔

اب جیہ۔
 

ظفری

لائبریرین
ہم دونوں ہی آتے رہیں گے یا کوئی اور بھی آئے گا ۔۔ سارا بہن نظر آرہی ہیں ۔۔ ہوسکتا ہے وہ ہی آجائیں شاید ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top