جاسمن
لائبریرین
چلیں جی سجاوٹ اورکیک شیک لانے، کھانا بنانے، لانے وغیرہ کی تیاری تو کریں۔۔۔
کہاں ہیں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی؟
جلدی آئیں اور انتظامات سنبھالیں ۔
کہاں ہیں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی؟
جلدی آئیں اور انتظامات سنبھالیں ۔
آ جاؤ۔۔۔۔ بھاگ کر۔۔۔ کھانے کی بات چل رہی ہے 😜🤣🤣🤣