ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

تعبیر

محفلین
ہی ہی ہی

قدرت کو نہین چھیرنا چاہیے کبھی بھی

ویسے ماشاءاللہ اچھے لگ رہے ہو بہت ہی کیوٹ اور سوبر سے

سوبر اس ایج میں ذرا نہین اچھے نہین لگ رہے مگر لگتا ہے کہ ماحول کا اثر ہو گیا ہو گا اس وقت
 

فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی

قدرت کو نہین چھیرنا چاہیے کبھی بھی

ویسے ماشاءاللہ اچھے لگ رہے ہو بہت ہی کیوٹ اور سوبر سے

سوبر اس ایج میں ذرا نہین اچھے نہین لگ رہے مگر لگتا ہے کہ ماحول کا اثر ہو گیا ہو گا اس وقت

لگتا ہے آپ میری شوخیاں سننا چاہ رہی ہیں:rollingonthefloor:

ویسے وہ عمار اور دوسرے لوگوں سے بھی معلوم ہوسکتی ہیں:grin:
 

فہیم

لائبریرین
پہلوان تھوڑا ہی کہا ہے۔میں تو کہہ رہی تھی کہ۔۔۔اچھا چلو رہنے دو۔۔! :grin:

مجھے معلوم ہے کہ آپ کیا کہہ رہی تھیں:rolleyes:

میرا جملہ آپ نے مجھ پر ہی لامارا تھا، جو میں نے آپ کو اس شیشہ صاف کرتے لکیروں نما "ٹاٹا" کے لیے کہا تھا:grin:
 

فہیم

لائبریرین
ڈر کے مارے راستے سے ہی واپس لوٹ گیا ہوگا:rolleyes:
خود سوچیں کراچی اور اوپر سے "لالو کھیت":grin:;)
 

عسکری

معطل
یہ کیا بات ہوئی بھائی اس کا فارمیٹ چیک کر لیں نہیں تو کسی اور فارمیٹ میں کنورٹ کر کے ٹرائی کریں۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں ٹھاکر کی ناک بے شک لے لیں آپ:grin:
ویسے یہ ٹھاکر ہے کون یہاں:rolleyes: میں‌ تو نہیں ہوں:tongue:




آپ نے ناک ادل بدل نہین کی ناں :wasntme: میں نے بھی ناک بدل لی ہے :rollingonthefloor: بڑے مزے کی ہے ریڈ نوز میری :battingeyelashes: تصویر بناتی ہوں تو لگاتی ہوں ۔۔ ۔پھر دیکھنا ناک میری :party: جیسے فیشل والی تصویر دیکھی تھی ، اب یہ ریڈ نوز دیکھنا :tongue:
:chatterbox:
 

فہیم

لائبریرین
یہ تصویر ٹھیک ہے اوتار میں۔

اور آپ نے ضرور سردی میں ٹھنڈی ٹھنڈی چیزیں کھائی ہونگی جو آپ کی ناک کو ریڈ کرنے کا سبب بن گئیں:rolleyes:
 
Top