ابن صفی کے زندہ کردار

فہیم

لائبریرین
جب وقت برا ہو تو سمجھدار سے سمجھدار انسان بھی مینڈکوں کے انداز میں سوچنا شروع کردیتا ہے۔
 

رقیہ بصری

محفلین
بہت خوبصورت۔۔ مزا آیا ہے ابن صفی کے یہ جملے پڑھ کر ۔۔۔اگرچہ بہت مرتبہ پہلے بھی پڑھے ہیں مگر یہ ہر مرتبہ نئے لگتے ہیں
 
Top