آ یےاپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے سابقہ پوسٹس کا مطالعہ نہیں‌کیا تھا اور میرے علم میں نہیں تھا کہ اس تناظر میں جناب تفسیر مشتاق صاحب اور جناب فیصل عظیم صاحب پیش رفت کرچکے ہیں ۔ تاہم میں انشاء اللہ میں‌ان پوسٹس کا مطالعہ مکمل طور پر ابھی تک نہیں کرسکا۔ میں مطالعہ کرنے کےبعد اس کے متعلق اپنی بات آگے بڑھاؤں گا۔
بھائی فیصل عظیم صاحب کا انداز بہترین تھا اور ان کے اس باب میں دیے گئے نکات بھی اہم ہیں ۔ انٹرنیٹ پر کسی شخص کو وقت کی پابندی پر مجبور تو واقعی نہیں کیا جاسکتا لیکن ترتیب، دلچسپی اور ذمہ داری کے ساتھ تعلم کا سلسلہ جاری رکھنا نہایت ضروری ہے۔
اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو !
 
Top