آیان علی کی کچھ تصاویر

یاز

محفلین
ماشااللہ بہت اچھی تصاویر ہیں۔
لیکن ہو سکے تو عنوان میں کچھ ترمیم ضرور کر لیں، تا کہ غیرضروری غلط فہمی کی وجہ سے اس دھاگے میں "بندھے چلے" آنے والے خواہ مخواہ دھت تیرے کی کہتے ہوئے اپنا سا منہ لے کے واپس جانے کی مشقت سے بچ سکیں۔
 

ربیع م

محفلین
ہم تو جب بھی اس دھاگے کو دیکھتے ہیں، ایک مرتبہ چونکتے ضرور ہیں ۔ شروع شروع میں تو دھاگہ کھولتے ہوئے ہماری انتہائے شوق دیدنی ہوتی تھی۔
 
دراصل آپ لوگوں کو بات سمجھ میں نہیں آتی ہے ، اسی لیے الٹی میڈیم بکتے ہو .
اگر کوئی اپنے بیٹے کی تصویر پیش کرتی ہے تو تمھیں خوشی سے دعائی کلمات دینے چاہیے .
 
آخری تدوین:

bilal260

محفلین
میڈیا پر سب آیان آیان ہی دیکھ رہے ہیں اس کی چلچل شوخ ادائیں تو ہم انجان لوگوں کو کیا پتہ تھا کہ
آپ جناب کے بیٹے یا بیٹی کا نام بھی آیان ہے اس پر ہر بندہ یہی سوچ رہا تھا کہ ماڈل ایان علی کی ادائیں دیکھنے کو ملے گی۔
اکثر کو یہی غلط فہمی ہے۔
 

bilal260

محفلین
اللہ عزوجل آپ کے بیٹے آیان علی کو لمبی عمر اچھی صحت کے ساتھ عطافرمائے اور اس کے دل میں اپنی محبت و اطاعت ڈال کر اس سے بڑے بڑے اچھے کام لے۔
اور یہ دعا پہلے اللہ عزوجل میرے حق میں قبول فرمائے آمین۔ثم آمین۔
 

فرخ

محفلین
ماشاءاللہ، اللہ ہمیشہ اپنی رحمتوں، برکتوں اور حفاظتوں میں رکھے۔۔۔ آمین، یا رب العالمین۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
IMG-20151003-WA0024_zpstdygcoj8.jpg

عید سے ایک دن پہلے

سوہنو بچہ، اللہ کرے خوب ڈھیر سارا علم حاصل کرے اور اچھے اچھے کام کرے زندگی میں،آمین
 
Top