آکسیجن آفس

الف عین

لائبریرین
کچھ دن قبل خبر ملی تھی اور اب آکسیجن آفس کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کیا ہے۔ لیکن سمجھ میں نہیں آیا کہ یہ اوپن آفس کا پروفیشنل ورژن کہا گیا ہے، اس میں عام اوپن آفس سے کیا فرق ہے، اس میں مزید کیا نیا ہے؟ کسی نے اس کو اکسپلور کیا ہو تو اطلاع دیں۔
 
مہوش علی

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
کچھ دن قبل خبر ملی تھی اور اب آکسیجن آفس کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کیا ہے۔ لیکن سمجھ میں نہیں آیا کہ یہ اوپن آفس کا پروفیشنل ورژن کہا گیا ہے، اس میں عام اوپن آفس سے کیا فرق ہے، اس میں مزید کیا نیا ہے؟ کسی نے اس کو اکسپلور کیا ہو تو اطلاع دیں۔

اعجاز صاحب،
اس میں ٹیکنیکلی کوئی چیز نئی نہیں ہے، مگر ڈاٹا کے حساب سے چیزیں زیادہ ہیں، مثلا کلپ آرٹ، فوٹوز، فارمز، انسائیکلوپیڈیاز وغیرہ وغیرہ۔
اس کے علاوہ اس میں JRE کا نیا ورژن بھی پہلے سے ہی انسٹال شدہ ہے اور اسکو علیحدہ سے انسٹال نہیں کرنا پڑے گا۔
 
دوست

محفلین
یہ تو اس کا جرمن یا کوئی اور ورژن لگتا ہے جو ویب سائٹ دی گئی ہے اوپر۔
ورنہ میں اس کا پوسٹ مارٹم ضرور کرتا۔ :roll:
 
الف عین

لائبریرین
شاکر سائٹ جرمن میں ضرور ہے، جہاں ڈاؤن لوڈ کے ساتھ hier لکھا ہے، وہاں کلک کر دو تو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہو۔
 
دوست

محفلین
کہیں‌ پروگرام بھی تو جرمن میں نہیں؟
دیکھتا ہوں‌ اس کا لینکس ورژن بھی اگر مل پایا تو۔
وسلام
 
دوست

محفلین
اس میں اکثر انگریزی کے بغیر ہیں دوسری زبانوں کے پیکج، ایک جو ملا ہے وہ آر پی ایم ہے۔
خیر اس کو اتار کر دیکھتا ہوں فرصت ملنے پر یا پھر ونڈوز پر ٹیسٹ کرتا ہوں۔
ایکسٹراز کی اتنی ضرورت تو کبھی محسوس نہیں ہوئی خیر فرق دیکھے لیتے ہیں۔
وسلام
 
Top