آڈیو گانوں کی کوئی سائٹ بتائیں؟

رانا

محفلین
کسی نے مجھ سے فرمائش کی ہے کہ میں انہیں کچھ گانے ان کے موبائل میں ڈال دوں۔ لیکن مجھے تو صرف یو ٹیوب سے ہی سرچ کرنا آتا ہے جبکہ انہیں آڈیو گانے چاہیں۔ تو کوئی مجھے کسی ایسی سائٹ کا پتہ بتا سکتا ہے جہاں سے پاکستانی اور انڈین گانے آڈیو ڈاون لوڈ کئے جاسکیں؟ میں نے گوگل کیا تو سب ایسے ہی لنک آتے ہیں جہاں رنگ ٹونز مہیا ہیں کوئی ڈھنگ کا لنک نہیں ملا۔
 

رانا

محفلین
بہت شکریہ۔ ایسی ہی سائٹ میں سرچ کرنا چاہ رہا تھا لیکن گوگل کو سمجھ ہی نہیں آیا۔
 
Top