آپ یہ نہ ھوتے تو کیا ھوتے؟

جہانزیب

محفلین
جو میں اب ہوں‌ اگر وہ نہیں‌ ہوتا، اور اگر میں‌ نہیں ہوتا تو مجھے کیسے پتہ کہ مستقبل میں‌ ، میں‌ ہوتا بھی کہ نہیں‌ ۔ بس جو ہو گیا وہی ٹھیک ہے ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
رمضان کا با برکت مہینہ ہے۔ توبہ کرنا ویسے بھی اچھی بات ہے۔ بلکہ دو چار بار اور بھی توبہ کر لیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
رنگ بدلنے والی چڑیا کون سی ہوتی ہے؟ میں نے تو رنگ بدلنے والا گرگٹ کا سنا ہوا ہے۔ اور ہاں چڑیا ہوتیں تو امین صاحب نے آپ کو پنجرے میں ڈال لینا تھا کہ انہیں پرندے بہت اچھے لگتے ہیں۔
 

طالوت

محفلین
اس کو یوں بھی لے سکتے ہیں کہ آپ کیا چاہتے تھے لیکن کیا ہو گئے ۔۔۔
جیسے میری آرمی کی خواہش تھی لیکن اب دیار غیر میں دھکے کھا رہا ہوں ۔۔۔
وسلام
 

مغزل

محفلین
عزیزامین کا سوال اچھا ہے ۔۔
جواب ہے کہ ۔

مزدوری کررہا ہوں اور مزدوری کررہا ہوتا !
 

تیشہ

محفلین
رنگ بدلنے والی چڑیا کون سی ہوتی ہے؟ میں نے تو رنگ بدلنے والا گرگٹ کا سنا ہوا ہے۔ اور ہاں چڑیا ہوتیں تو امین صاحب نے آپ کو پنجرے میں ڈال لینا تھا کہ انہیں پرندے بہت اچھے لگتے ہیں۔




رنگ بدلنے والی چڑیا میں نے اپنے ٹاؤن سنٹر ایک پارک میں دیکھی ہے ۔ نیلے ،پروں والی ، کبھی پیلے سے نظر آتے ہیں ،مجھے تو ہر رنگ میں نظر آرہی تھی ، میں اس سے پہلے کہ اسکی تصویر بناتی ، مناہل نے اسے اڑا دیا:(
 

تیشہ

محفلین
جیسی ایک میری فوٹو ہے اوتار میں لگاتی ہوں جو تصویر رنگ بدلتی ہوئی ۔ جس پے ابنِ بھیا نے ایک نظم بھی لکھی ہے ۔
ایسے ہی اس چڑیا کے رنگ بدلتے مجھے نظر آئے تھے ۔ :music:
 
Top