آپ یہ نہ ھوتے تو کیا ھوتے؟

عزیزامین

محفلین
اسلام و علیکم اس موجوع میں آپ یہ بتانا ھے آپکا موجودہ پیشہ کیا یا کس شعبہ سے تعلق ھے اگر یہ پیشہ اختیار نہ کرتے تو اپ کیا بننا پسند کرتے ھے نہ دلچسپ موضوع میرا بھی یہ خیال ھے شکریہ خدا حافظ
 

تیشہ

محفلین
اچھا تو کوئی بات نہیں ، جب تھریڈ بنانے والے نے لکھ بتا دیا تو پھر میں بھی لکھ جاؤں گی ۔ :music:
 

تیشہ

محفلین
ویسے یہ چیٹینگ لگ رھی ھے :blush:

تو آپکو کون کہتا ہے میری چیٹنگ کریں :confused: آپکو پتا ہے کہ میری چیٹینگ کریں گے تو فیل ہوجائیں گے ۔ :music:
 
Top