آپ کے پسند اور نہ پسند کے میسنجر وجہ بھی بیان کریں

عزیزامین

محفلین
آپکو کون کون سا میسنجر پسند ہے کیا اس میں پاکستانی روم ہیں آیڈیو آن آف آپشن ہے؟ اور کونسا میسنجر پسند نہیں اور کیوں وجہ بیان کریں ؟شکرریہ خدا حافظ
 

سارا

محفلین
ایک نیا ٹاپک۔۔:rolleyes:

مجھے پال ٹالک بہت پسند ہے وجہ یہ ہے کہ وہاں ہم اپنا اسلامک روم چلاتے ہیں اور اس سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔۔ الھدٰی اور نور القرآن والوں سے کچھ کورس بھی کیے ہیں پال ٹالک پر۔۔۔جی‌آیڈیو کا آپشن ہے اور پاکستانی بھی کافی زیادہ رومز ہیں جو بس ایویں ہی ہیں گانے بجانے اور گالم گلوچ کے۔۔بس گنتی کے چند رومز ہی اچھے ہیں۔۔۔
اس کے علاوہ کسی اور مسینجر کی طرف جانا ہی نہیں ہوا۔۔ ان سپیک کو ٹرائی کیا تھا لیکن پسند نہیں آیا۔۔ابھی یہ ہائی چیٹر بھی اچھا لگ رہا ہے کہ یہاں بھی روم اچھا جا رہا ہے۔۔:rolleyes:
 

سارا

محفلین
ہاں جی آواز تو ایک وقت میں ایک ہی بندے کی جاتی ہے نا باقی سب تو خاموش ہوتے ہیں اگر آپ کچھ سننا چاہیں تو سن لیں نہیں تو میوٹ کر لیں اور اگر کسی سے بات کرنی ہے تو پرائیویٹ میسیج کریں اور اگر کچھ اور معلوم کرنا ہو تو خود گوم پھر کر دیکھ لیں۔۔بندے کو پوری سمجھ تب ہی لگتی ہے جب وہ اس کا مکمل جائزہ لیتا ہے۔۔۔:rolleyes:
 
Top