آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

ذوالقرنین

لائبریرین
میں تو اپنے "سست" کمپیوٹر پر کھیلتا ہوں جب کبھی وقت ملتا ہے۔ ویسے میں نے ڈیلٹا فورس کے تمام ورژنز کھیلے ہوئے ہیں۔ Delta Force: Black Hawk Down
اس کے علاوہ DRIVER گیم بھی بہت کھیلا ہے۔
images
Driver گیم میں نے بھی بہت کھیلا ہے لیکن ویڈیو گیم شاپ میں۔ پی سی گیم میں نہیں کھیلا ہے۔
 

وجی

لائبریرین
ویسے اگر آپ کو معلوم کرنا ہے کہ کوئی گیم آپکے کمپیوٹر پر چل سکتی ہے کہ نہیں تو یہ سائیٹ چیک کریں
ساری گیمز کے بارے میں تو نہیں بتائے گا مگر مشہور کافی گیمز کے بارے میں بتا سکتا ہے ۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
GTA سیریز کی ایک اور شاہکار گیم۔ GTA Episodes from Liberty City ۔ اس گیم میں دو مختلف گیمز ہیں۔ ہائی گرافکس، تھرم، ایکشن، سٹوری سے بھرپور گیم۔
gtal0_zpsb835516f.jpg
gtal1_zps4e5a362c.jpg
The Balled of Guy Tony​
gtal2_zps29178ca9.jpg
gtal3_zpsd2822302.jpg
gtal4_zps74ffad01.jpg
gtal5_zpsd1650500.jpg
gta6_zps21104600.jpg
The Lost and Damned​
gtal7_zps5936cc97.jpg
gtal8_zps62bdee68.jpg
gtal9_zpsf4f9efd7.jpg
gtal10_zps7081b5d2.jpg
 

ذوالقرنین

لائبریرین
میرے پسندیدہ گیمز میں سے ایک اور بہترین گیم۔ سرخ سیارے کے اوپر بنی اس گیم میں ایڈونچر بھرپور ہے۔ ایکشن، سٹوری بھی خوب ہے۔ کہیں کہیں دماغ کو چکرا کے رکھ دیتا ہے۔ اس گیم کے اب تک دو سیریز آ چکے ہیں یا میں نے ہی صرف دو سیریز دیکھے ہیں۔ دونوں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ میرے خیال سے دوستوں کو ایک بار ضرور کھیلنا چاہیے۔
rfg0_zps2f6285b8.jpg
rfg1_zps5fb66221.jpg
rfg2_zps39233476.jpg
rfg3_zps8051dbf8.jpg
rfa0_zps581aa7fe.jpg
rfa1_zps6b1f839a.jpg
rfa2_zps1a9f39af.jpg
rfa3_zps750c2477.jpg
 

باباجی

محفلین
میں تو صرف Need for speed کھیلتا تھا
اور NFS 5 Porsche Unleashed میری فیورٹ ہے آج بھی
یا پھر مجھے Drifting games پسند ہیں
 
Prince of Persia کی ایک گیم میں نے ذوق و شوق سے کھیل کر ختم کی تھی ایک دوست کے ساتھ مل کر ،بہت لطف آیا تھا اور اس کے بعد سے میں تو اس کا بہت معترف ہوں۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
اس وقت ایڈونچر ٹائپ گیمز کی دنیا میں سب سے بڑا نام Skyrim گیم کی ہے۔ خوبصورت مناظر، مافوق الفطرت مخلوقات، جادوگر اور جادوگری، ڈریگن اور انسانوں کے بیچ جنگ پر مبنی ایک دلفریب گیم۔ اس گیم میں کہیں سارے موڈز ہیں۔ چاہیں تو اس کے اسٹیج کھیل کر سٹوری پوری کریں یا گھوم پھر کر شکار کھیلیں یا مزدوری کریں یا مختلف علاقوں میں لوگوں کی مدد کریں۔ جس طرح آپ کی مرضی، گیم کھیل سکتے ہیں۔
sr0_zps0c5c9248.jpg
sr8_zps4147c6cc.jpg
sr14_zps307a184a.jpg
sr1_zps4a505d91.jpg
sr17_zps74cdcbad.jpg
sr3_zpsaa7325f4.jpg
sr13_zpsaefb3261.jpg
sr9_zpscc546cd7.jpg
sr18_zpsedc24392.jpg
sr10_zps90f20163.jpg
 

ذوالقرنین

لائبریرین
بڑی گاڑیوں کے شوقین حضرات کے لیے ایک بہترین ٹرک سیمولیشن گیم۔ بہترین اسپیشل ایفیکٹس، موسم، دن رات اور خاص طور پر گاڑی کے کافی سارے ویؤ موڈز ہیں۔ اس گیم میں سٹوری موڈ بھی ہے اور آپ مینوئلی بھی شہر میں ڈلیوری کر سکتے ہیں۔ یا ایسے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں گھوم پھر سکتے ہیں۔ لیکن خیال رکھیے گا کہ یہاں قوانین کافی سخت ہیں۔ اگر پولیس سے بھاگنے کی کوشش کی تو معاملہ کافی حد تک بگڑ سکتا ہے اور پولیس مدد کے لیے ہیلی کاپٹر تک بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
rnr0_zpscec614b4.jpg
rnr1_zps46a8b8ce.jpg
rnr6_zps2086cfee.jpg
rnr12_zps070adb7b.jpg
rnr13_zpsfba42b66.jpg
rnr14_zps27dcf2ce.jpg
rnr10_zps865f808d.jpg
rnr7_zps39afba6f.jpg
rnr8_zpseb7b0130.jpg
rnr2_zpse131cc67.jpg
rnr3_zps40fdd061.jpg
rnr4_zpsda65c0c3.jpg
rnr5_zpsb86bcf92.jpg
rnr9_zps82adb053.jpg
rnr11_zps5ead6387.jpg
rnr15_zpscbc8a99a.jpg
 
Top