آپ کے باس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مغزل

محفلین
اگرآپ کا باس آپ کو آکر کہے کہ:

سارا سال کوئی ترقی نہیں ملے گی ۔۔۔۔۔ کوئی بونس بھی نہیں ملے گا۔۔۔۔۔
کوئی اوور ٹائم بھی نہیں اور تمام اوور ٹائم کینسل ۔۔۔۔۔۔
کوئی خرچہ بھی نہیں ملے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
صحت کے لئے بھی ایک پیسہ نہیں دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔


تو آپ کا ری ایکشن کیا ہو گا؟؟



کہیں ایسا تو نہیں۔:arrow: یہاں کلک تو کرکے دیکھیں۔
 

مغزل

محفلین
یار خرم لگتا ہے آپ نے تصویر نہیں دیکھی جو مراسلے کے آخر میں ربط ہے ؟؟
ورنہ اتنے آرام سے جواب نہ دیئے جاتے ۔۔ میں کچھ اور توقع کررہا تھا۔
 
یہ ہوگا کہ اگلے دن وہ میرا باس نہیں رہے گا۔ :p اور آپ نے جو تصویر دی ہے نا، ہوسکتا ہے اگلے دن ایسی تصویر میرے باس کی ہوجائے۔ ہاہاہا
 

محمد وارث

لائبریرین
ہر گز بھی نہیں سوہنیو، میں لعنت بھیجوں گا ایسے باس پر اور اسکی نوکری پر اور گھر بیٹھ جاونگا!
 

تیلے شاہ

محفلین
اگرآپ کا باس آپ کو آکر کہے کہ:

سارا سال کوئی ترقی نہیں ملے گی ۔۔۔۔۔ کوئی بونس بھی نہیں ملے گا۔۔۔۔۔
کوئی اوور ٹائم بھی نہیں اور تمام اوور ٹائم کینسل ۔۔۔۔۔۔
کوئی خرچہ بھی نہیں ملے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔
صحت کے لئے بھی ایک پیسہ نہیں دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔


تو آپ کا ری ایکشن کیا ہو گا؟؟



کہیں ایسا تو نہیں۔:arrow: یہاں کلک تو کرکے دیکھیں۔
میں تو اس کی سپاری دے دیتا
اور خود باس بن جاتا
 

محمد وارث

لائبریرین
یہ تخریف خوب کی مغل صاحب آپ نے اقتباس میں کہ اپنا نام نکال کر میرا نام نگینے کی طرح جڑ دیا! :)

اور رہی بات نا ممکن کی حضور تو یہ خاکسار تو یہ سب کچھ ملتے ہوئے بھی نوکری کو اسطرح لات مارتا ہے کہ باس تو بلبلاتا ہی ہے میں خود زخمی ہو جاتا ہوں ;)
 

مغزل

محفلین
یہ نوکری کس کا نام رکھ لیا ہے جناب۔۔ کہ لات مارتے ہی (اونٹ کی مانند) بلبلا اٹھتی ہے۔/
 
Top